: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا کہنا ہے کہ نائجیریائی فوج نے دسمبر میں اقلیتی شیعہ فرقہ کے سینکڑوں مرد عورتوں اور بچوں کو ہلاک کردیا تھا مگر فوج نے اس رپورٹ کو جلد بازی میں تیار کی گئی یک طرفہ اور متعصبانہ بنایا ہے۔ ایمنسٹی رپورٹ میں شمالی شہر زاریہ کے واقعات
کا حوالہ دیا ہے جہاں فوج کا کہنا تھا کہ جب فرقہ کے لوگوں نے قافلہ کا راستہ روکا تو نائجیریا کی اسلامی تحریک نے فوجی سربراہ لیفٹننٹ ج نرل توکر بورا تائی کو قتل کرنے کی کوشش کی تھی۔ اگلے روز فوج نے کہا کہ اس نے فرقہ سے تعلق رکھنے والی کئی عمارتوں پر چھاپہ مارا تھا۔